۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
رفیق بد
ظاہری طور پر اچھے لیکن برا اثر ڈالنے والے شخص کی دوستی سے بچیں

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں شریر افراد سے دوستی کرنے سے منع فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

إِیَّاکَ وَ مُصَاحَبَةَ اَلشَّرِیرِ فَإِنَّهُ کَالسَّیْفِ یَحْسُنُ مَنْظَرُهُ وَ یَقْبُحُ أَثَرُهُ.

شریر شخص کی دوستی سے بچو کیونکہ تلوار کی طرح اس کا ظاہر خوبصورت لیکن اس کا اثر بہت برا ہوتا ہے۔

بحارالانوار، ج ۱۷، ص ۲۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .